October 28, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی)ہارون آباد تھانہ سٹی کے مشہور کیس مقدمہ نمبر 421/24 بجرم 302/24 اقصیٰ بنام سرکار میں ملزمہ پر لڑکی کو جلا کر نعش 50/4r روڈ پرپھینکنے کا الزام تھا ملزمہ کی جانب سے وکالت ہارون آباد کے ابھرتے ہوئے نوجوان وکیل ماہر فوجداری وقاص شاہد باٹھ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی اور عدالت نے

IMG-20241009-WA0311

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی)ہارون آباد تھانہ سٹی کے مشہور کیس مقدمہ نمبر 421/24 بجرم 302/24 اقصیٰ بنام سرکار میں ملزمہ پر لڑکی کو جلا کر نعش 50/4r روڈ پرپھینکنے کا الزام تھا ملزمہ کی جانب سے وکالت ہارون آباد کے ابھرتے ہوئے نوجوان وکیل ماہر فوجداری وقاص شاہد باٹھ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی اور عدالت نے وقاض شاہد باٹھ ایڈووکیٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہو ملزمہ کی ضمانت منظور کر لی۔