October 28, 2026

بہاولنگر (بیورو رپورٹ )سندر والی تحصیل و ضلع بہاولنگر میں عدیل آئل ایجنسی کے نام سے غیر قانونی آئل ایجنسی کے خلاف قانونی کارروائی محمد عدیل نامی شخص نے غیر قانونی ائل پیٹرول ایجنسی بنا رکھی تھی کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مکینیکل یونٹ ضبط کر لیا گیا سیول ڈفینس افیسر کا کہنا تھا کہ غیر قانونی لگائے گئے پیٹرل ایجسنی یونٹ کے خلاف کریک ڈاوٴن جاری رہےگا

IMG-20241009-WA0312