October 28, 2026

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام اور ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے ایک روزہ فری آئی کیمپ نعمان رشید کی میزبانی میں دستگیر کالونی منصور آباد میں لگایا گیا۔جس میں ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔میاں ابرار۔غلام محی الدین ہمایوں۔خلیفہ محمد سلیم سلطانی۔المصطفے فاؤنڈیشن شعبہ خواتین کی

IMG-20241009-WA0214

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام اور ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے ایک روزہ فری آئی کیمپ نعمان رشید کی میزبانی میں دستگیر کالونی منصور آباد میں لگایا گیا۔جس میں ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔میاں ابرار۔غلام محی الدین ہمایوں۔خلیفہ محمد سلیم سلطانی۔المصطفے فاؤنڈیشن شعبہ خواتین کی کوارڈنیئٹر میڈم کرن چوھدری اور دیگر احباب محبت کی کثیر تعداد موجود تھی۔کیمپ میں سفید موتیا کے مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور منتخب مریضوں کے مفت لینز اور آپریشن کیے گے۔اس موقع پر نعمان رشید نے کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن کی خدمات سہنری حروف میں لکھنے کے قابل ھیں۔عرصہ دراز سے المصطفے کی ٹیم خدمت انسانیت میں مصروف ھے۔غریب۔دور دراز علاقوں میں فری میڈیکل الٹراساؤنڈ۔فزیو۔اور آنکھوں کے کیمپ مسلسل لگائے جارھے ھیں۔