October 28, 2026

شیخوپورہ ڈاکخانہ میں بل جمع کروانے کی غرض سے شہر اور دور دراز دیہاتوں سے آنے والے مرد و خواتین ذلیل و خوار ہونے لگے۔۔

20241008_211117

شیخوپورہ ڈاکخانہ میں بل جمع کروانے کی غرض سے شہر اور دور دراز دیہاتوں سے آنے والے مرد و خواتین ذلیل و خوار ہونے لگے۔۔
سفارش والوں کے بل اندر کاٶنٹر سے جمع ہورہے ہیں باقی عوام کو باہر لاٸن میں لگا کر کھرکی سے انتہاٸی سست روی سے بل جمع کرنے لگے۔ اگر کوٸی بندہ باہر لاٸن چھوڑ کر کاٶنٹر سے جمع ہونے والے بلوں کے بارے میں بات کرتا تو عملہ اُسکے ساتھ لڑاٸی جگڑا شروع کردیتا
عوام کی لمبی لاٸنیں لگ گٸیں لیکن عملہ سست روی کا شکار۔
آپ کے پاس پیسے ہیں یا کوٸی سفارش ہے تو آپکو لاٸن میں لگنے کی کوٸی ضرورت نہیں۔۔
دیکھا جاسکتا ہے کہ باہر لمبی لاٸن لگی ہوٸی ہے لیکن سفارش یا ملی بھگت والوں کے بل اندر کاٶٸنٹر سے جمع ہورہے ہیں