ساہیوال: اسسٹنٹ کمشنر کی ٹیچنگ اسپتال کی کینٹین پر کاروائی
ساہیوال: اسسٹنٹ کمشنر کی ٹیچنگ اسپتال کی کینٹین پر کاروائی
ساہیوال:اوور چارجنگ کرنے پر کنٹین ٹھیکیدار گرفتار ،1لاکھ روپے جرمانہ کیا
ساہیوال: مریضوں کے لواحقین اور عملے سے اشیاء خوردونوش کو ریٹیل پرائسز سے کئی گنا زائد قیمت پر فروخت کیا جا رہا تھا،اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب