*پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز کچھ مسافروں کو چھوڑ کر وقت سے ڈھائی گھنٹے پہلے روانہ*
*پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز کچھ مسافروں کو چھوڑ کر وقت سے ڈھائی گھنٹے پہلے روانہ*
ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ مسافروں کو پرواز کے وقت میں تبدیلی سے آگاہ کر دیا گیا تھا، پرواز سے 254 مسافروں نے سفر کیا اور بعض مسافروں کے فون نمبر درست نہیں تھے، جنہیں اطلاع نہیں ہو سکی ترجمان پی آئی اے کے مطابق کچھ مسافروں کی بکنگ میں ان کے فون نمبر کی جگہ ٹریول ایجنٹ کا نمبر درج تھا، 7 سے 8 مسافر پرواز میں سوار ہونے سے رہ گئے جو مسافر پی کے 784 میں سوار ہونے سے رہ گئے انہیں پرانے ٹکٹ پر ہی اگلی پرواز سے کراچی لایا جائے گا