November 22, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف و ہا ڑ ی محمد عامر حسین قریشی سے ​میلسی سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) عیدگاہ روڈ میلسی کا ماہانہ اجلاس زیرِ صدارت صدر میاں زبیر احمد

IMG-20261122-WA1274

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف و ہا ڑ ی محمد عامر حسین قریشی سے
​میلسی سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) عیدگاہ روڈ میلسی کا ماہانہ اجلاس زیرِ صدارت صدر میاں زبیر احمد جھنڈیر اور زیرِ انتظام جنرل سیکرٹری رانا عرفان احمد منعقد ہوا۔جس میں سٹی پریس کلب کے عہدے داران جو کہ عمرہ کی ادائیگی کی واپسی پر جناب محمد عامر حسین قریشی غلام یاسین شینا اور احسن الطاف صدیقکی کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی اور پرتکلف دعوت پیش کی گی اجلاس کے دوران میں سٹی پریس کلب کے سینئر صدر میاں غلام یٰسین شینا کی خالہ ساس کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔
​اجلاس میں مہر قسور حسن، شیخ غلام مصطفیٰ، احسن الطاف صدیقی، ساریہ غفار، عامر قریشی، بلال نظامی، دلشاد مغل اور میاں ظفر آزاد سمیت دیگر اراکین نے شرکت کی۔ تمام شرکاء نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
​ا