November 22, 2026

کمالیہ ۔( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ )بھسی کاٹھیاں میں بڑی سیاسی تبدیلی! اہم

IMG-20261122-WA1403

کمالیہ ۔( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ )بھسی کاٹھیاں میں بڑی سیاسی تبدیلی! اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی چوہدری خوشی محمد جٹ گروپ میں شمولیت کا اعلان
بھسی کاٹھیاں کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات مہر اعجاز حسین کاٹھیہ، مہر صدف عباس کاٹھیہ، میاں شہباز حسین کاٹھیہ، میاں علی عباس غالب کاٹھیہ، میاں غلام قادر کاٹھیہ اور میاں ذیشان نمبردار کاٹھیہ میاں بہاول شیر کاٹھیا ؛میاں صہیب کاٹھیا نے اپنے تمام ساتھیوں سمیت چوہدری خوشی محمد جٹ گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
اس اہم سیاسی پیش رفت میں خصوصی کاوش چیئرمین سید محسن شیرازی، سید ابرار حسین شیرازی، میاں ریاض حسین کاٹھیہ اور مہر غلام مصطفیٰ لیل کی رہی۔
اس موقع پر میاں جاوید کاٹھیہ ایڈووکیٹ، میاں کامران ایڈووکیٹ، میاں مقصود حسین کاٹھیا سمیت دیگر دوست احباب بھی موجود تھے۔
اس اعلان کے بعد بھسی کاٹھیاں کی سیاسی فضا میں نئی ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔ علاقے کی سیاست میں یہ پیش رفت کیا نیا رخ اختیار کرے گی؟ آنے والے دنوں میں مزید اہم انکشافات متوقع ہیں