ہارون آباد۔۔۔فری میڈکل کیمپ رحمت الشفا اسپتال گلیکسی پلازہ برلب نہر فور آر 22نومبر بروز اتوار صبح
ہارون آباد۔۔۔فری میڈکل کیمپ رحمت الشفا اسپتال گلیکسی پلازہ برلب نہر فور آر 22نومبر بروز اتوار صبح گیارہ بجے سے شام پانچ بجے اور 23نومبر بروز پیر تا ہفتہ شام چار بجے سےرات آٹھ بجے تک جاری رہے گا فری میڈیکل میں شہر کے معروف معالج ڈاکٹر عمر جاوید ملک ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال فورٹ عباس۔ڈاکٹر یاسمین کمبوہ کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ایکس رجسٹرار الائیڈ ہسپتال فیصل آباد۔تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال ہارون آباد ماہر زچہ بچہ ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس گائنی اینڈ او بی ایس سمیت مایہ ناز اور کوالیفائیڈ ڈاکٹر ز مریضوں کو مفت چیک کریں گے فری میڈیکل کیمپ میں نارمل ڈیلیوری۔الٹرا ساؤنڈ چھوٹا آپریشن بڑا آپریشن سمیت دیگر مریضوں کو بھی چیک کیا جائے گا