October 28, 2026

ہارون آباد۔۔۔۔سابق چئیرمن بلدیہ حاجی یاسین مرحوم وائیٹل گروپ کے متوالوں کی بیٹھک وائٹل گروپ کے وفادار ساتھی خالد اقبال شاد اور جگنو بھائی کی فوجی جمشید انجم نوید بھٹی عرفان کھوکھر سے فوجی جمشید انجم کی رہائش بسم اللہ کالونی میں ملاقات ہوئی ملاقات میں

IMG-20241008-WA0531

ہارون آباد۔۔۔۔سابق چئیرمن بلدیہ حاجی یاسین مرحوم وائیٹل گروپ کے متوالوں کی بیٹھک وائٹل گروپ کے وفادار ساتھی خالد اقبال شاد اور جگنو بھائی کی فوجی جمشید انجم نوید بھٹی عرفان کھوکھر سے فوجی جمشید انجم کی رہائش بسم اللہ کالونی میں ملاقات ہوئی ملاقات میں آئندہ حکمت عملی پر گفتگو ہوئی شہر کی خدمت پر اظہار خیال کیا گیا فوجی جمشید انجم نے خالد اقبال شاد اور جگنو بھائی کا شکریہ ادا کیا