October 28, 2026

ہارون آباد۔۔۔وائیٹل گروپ کے دیرینہ اور مخلص ساتھی مشتاق احمد کی بھابھی کا انتقال ہو گیا ہے۔مرحومہ کی وفات پر ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض چوہدری ہارون الرشید اسد چوہدری ہدایت

20241008_150654

ہارون آباد۔۔۔وائیٹل گروپ کے دیرینہ اور مخلص ساتھی مشتاق احمد کی بھابھی کا انتقال ہو گیا ہے۔مرحومہ کی وفات پر ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض چوہدری ہارون الرشید اسد چوہدری ہدایت علی زاہد حسین انجم ندیم ظفر سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے