October 28, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)۔وائیٹل گروپ کے دیرینہ مخلص ساتھی راو غلام خالق عظیمی کے بڑے بھائی راو مشرف عالم قریبی گاؤں کے نمبردار منتخب ہو گئے امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء چوہدری طیب سعید کی طرف سے مبارکباد ہے تفصیلات کے مطابق راو

IMG-20241008-WA0529

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)۔وائیٹل گروپ کے دیرینہ مخلص ساتھی راو غلام خالق عظیمی کے بڑے بھائی راو مشرف عالم قریبی گاؤں کے نمبردار منتخب ہو گئے امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء چوہدری طیب سعید کی طرف سے مبارکباد ہے تفصیلات کے مطابق راو مشرف عالم چک نمبر 76 فور ار کے نمبر دار منتخب ہو گئے راو غلام خالق نے اہل چک کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میرے بھائی کو آپ سب نے منتخب کیا ہم سب دوستوں کے اعتماد پر پورا اتریں گے وائیٹل گروپ کے چوہدری کاشف ثناء چوہدری طیب سعید عالم کمبوہ چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم نوید قاضی سیف اللہ خان ایوب قاسمی شیرا درزی نومی چوہان عمران لوہارو فیصل خلجی کاشف جمیل ندیم ظفر سمیت دیگر نے مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے نمبردار را و مشرف عالم نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے چک کا شکریہ ادا کرتاہوں جہنوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا میں أپ سب کے اعتماد پر پورا اتروں گا میں ہر لمحہ أپ کے ساتھ ہوں۔