بہاولنگر: تھانہ ڈہرانوالہ پولیس کی کارروائی بہاولنگر: 04 ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ اور شراب برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: تھانہ ڈہرانوالہ پولیس کی کارروائی
بہاولنگر: 04 ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ اور شراب برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران
ترجمان پولیس بہاولنگر