خبر شامل کرتے ہیں میلسی و ہا ڑ ی سے محمد عامر حسین قریشی سے میاں غلام یاسین شینا کی خالہ ساس انتقال کر گئیں، صحافتی حلقوں کا اظہارِ افسوس
خبر شامل کرتے ہیں میلسی و ہا ڑ ی سے محمد عامر حسین قریشی سے
میاں غلام یاسین شینا کی خالہ ساس انتقال کر گئیں، صحافتی حلقوں کا اظہارِ افسوس
؛: سابق چیئرمین میلسی ۔ سینئر نائب صدر سٹی پریس کلب میاں غلام یاسین شینا کی خالہ ساس کا ملتان میں انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال پر پریس کلب کے عہدیداران اور ممبران نے میاں غلام یاسین شینا سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اس موقع پر تمام عہدیداران و ممبران نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و ہمت کی دعا کی۔ملک محسن حبیب ا عوان قاضی سلیم ایم پی سابقہ امیدوار انشال شانو ابتیشام حمزہ اور دیگر معززین علاقہ نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتح خانی کی اور مرحومہ کے بلند درجات کے لیے دعائے خیر کی
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا
فرمائے