November 15, 2026

ہارون آباد //(تحصیل رپورٹر)جان ساقی پی اے ٹو سینیٹر چوہدری ظفر اقبال و ڈاکٹر مظہر اقبال سابقہ اپم پی اے ہارون آباد کی چوہدری شوکت افسر

IMG-20261114-WA0109

ہارون آباد //(تحصیل رپورٹر)جان ساقی پی اے ٹو سینیٹر چوہدری ظفر اقبال و ڈاکٹر مظہر اقبال سابقہ اپم پی اے ہارون آباد کی چوہدری شوکت افسر کارپوریٹ بینک کی بھابھی کی وفات پر اظہار تعزیت و دعائے مغفرت اللّہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اس موقع پر چوہدری سرور،عباس نمبردار، رانا شہباز علی بھی موجود تھے۔