November 15, 2026

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر)جان ساقی پی اے ٹو سینیٹر چوہدری ظفر اقبال و ڈاکٹر مظہر اقبال سابقہ اپم پی

IMG-20261114-WA0108

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر)جان ساقی پی اے ٹو سینیٹر چوہدری ظفر اقبال و ڈاکٹر مظہر اقبال سابقہ اپم پی اے ہارون آباد کی ڈاکٹر محمد عامر رضا میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت و دعائے مغفرت اللّہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اس موقع پر چوہدری سرور،عباس نمبردار، رانا شہباز علی بھی موجود تھے