عامر علی جٹ۔رہایشی۔25.g.d.کی ایمانداری کی بہترین مشال جو ضلع کچہری میں وکلاء کے ایما پر سٹیڈ چلا رھا ھے ۔دودان ڈیوٹی اسے ایک کپڑے کا تھیلا ملا جو ایک موٹر سائیکل سوار اس وقت گرا گیا جب ٹوکن ادا کرتے دور چلا گیا ۔عامر جٹ نے پیچھے بھاگ کر اسے روکا ۔اور اس کا تھیلا
عامر علی جٹ۔رہایشی۔25.g.d.کی ایمانداری کی بہترین مشال جو ضلع کچہری میں وکلاء کے ایما پر سٹیڈ چلا رھا ھے ۔دودان ڈیوٹی اسے ایک کپڑے کا تھیلا ملا جو ایک موٹر سائیکل سوار اس وقت گرا گیا جب ٹوکن ادا کرتے دور چلا گیا ۔عامر جٹ نے پیچھے بھاگ کر اسے روکا ۔اور اس کا تھیلا اسے دے دیا جس لاکھوں روپے کی رقم موجود تھی۔تھیلے کے مالک نے اسے انعام کے طور پر ہزاروں روپیے دینے کی کوشش کی جو اس نے یہ کہتے لینے سے انکار کر دیا کہ یہ میرا فرض تھا۔اسکی ایمانداری پر وہاں موجود افراد نے اسکے اس اقدام کو خوب سراہا ۔۔۔