October 28, 2026

بہاولنگر( ) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان ، ڈائریکٹر تعلقات عامہ بہاولپور ڈویژن محمد طارق اسماعیل، ڈپٹی ڈائریکٹر بہاولنگر اشتیاق امین نے بہاولنگر پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سرپرست اعلی ممبر صوبائی اسمبلی محمد سہیل خان زاھد ،

20241005_061528

بہاولنگر( ) ڈپٹی
کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان ، ڈائریکٹر تعلقات عامہ بہاولپور ڈویژن محمد طارق اسماعیل، ڈپٹی ڈائریکٹر بہاولنگر اشتیاق امین نے بہاولنگر پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سرپرست اعلی ممبر صوبائی اسمبلی محمد سہیل خان زاھد ، چیئرمین محمد شاہد نذر ، صدر محمداحمد چوہدری جنرل سیکرٹری فہد شفیق اور دیگر تمام عہدیداران کو نئے سیشن کےلئے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے تہنیتی پیغام میں بہاولنگر پریس کلب کی 64 سال سے جاری صحافتی جدوجہد کو سراہتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ نومنتخب عہدیداران بہاولنگر پریس کلب کے پلیٹ فارم سے ضلعی انتظامی اداروں کے ساتھ ملکر عوامی مسائل کے حل ، ضلع کی تعمیر و ترقی ، پرامن خوشگوار ماحول کےلئے ماضی کی طرح اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے