November 15, 2026

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ شیریں گل کا تبادلہ عوام کے لیے دکھ کی گھڑی ہے۔ تحصیل کہوٹہ عوام ایک فرض شناس، ایماندار افیسر سے جد ہو رہی ہیں۔علاقہ عمائدین

IMG-20261114-WA0090

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ شیریں گل کا تبادلہ عوام کے لیے دکھ کی گھڑی ہے۔

تحصیل کہوٹہ عوام ایک فرض شناس، ایماندار افیسر سے جد ہو رہی ہیں۔علاقہ عمائدین

کہوٹہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ میڈم شیریں گل صاحبہ کا تبادلہ تفصیلات کے مطابق علاقہ عمائدین کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ شیریں گل کا تبادلہ عوام کے لیے دکھ کی گھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کہوٹہ عوام ایک فرض شناس، ایماندار اور آفیسر سے جدا ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کہ محترمہ شیریں گل نے کہوٹہ میں اپنے فرائض جس محنت، خلوص اور دیانتداری سے نبھائے، وہ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کہوٹہ کی عوام اسسٹنٹ کمشنر شیریں گل کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ اللہ پاک محترمہ شیریں گل کو مزید کامیابیاں نصیب عطا فرمائے۔ آمین