چشتیاں شریف سفیر امن سرمایہ ادب عالم شہرت یافتہ ادیب شاعر سرکار عمار یاسر مگسی
چشتیاں شریف
سفیر امن سرمایہ ادب عالم شہرت یافتہ ادیب شاعر
سرکار عمار یاسر مگسی
کو سر زمین اولیا چشتیاں شریف آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں چشتیاں شریف تشریف لا چکے ہیں
سرکار عمار یاسر مگسی مورخہ 14 نومبر بروز ہفتہ شام 7 بجے میونسپل کمیٹی ہال میں ادبی تنظیم سفیر ادب کے زیر اہتمام معروف شاعر
ریحان بشیر صاحب کی کتاب
کی تقریب رونمائی کے موقع پر محفل مشاعرہ سے خطاب فرمائیں گے