بہاولنگر: تھانہ گھمنڈ پور کی حدود میں قتل کا معاملہ، ڈی پی او کا نوٹس، ترجمان پولیس
بہاولنگر: تھانہ گھمنڈ پور کی حدود میں قتل کا معاملہ، ڈی پی او کا نوٹس، ترجمان پولیس
بہاولنگر: واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، میڈیکو لیگل کارروائی مکمل، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر ریڈز جاری، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، ڈی پی او محمد عمران
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران
ترجمان پولیس بہاولنگر