October 28, 2026

پشاور بھر میں ناقص امن موبائل سنیچنگ تاجر برادری کو درپیش مسائل اور بھتہ کی کالوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی

20241005_061528

پشاور بھر میں ناقص امن موبائل سنیچنگ تاجر برادری کو درپیش مسائل اور بھتہ کی کالوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی

صدر انصاف ٹریڈونگ کے پی کے،چیئرمین جانثاران عمران خان پاکستان محمد عاطف حلیم نے خیبر پختون خواہ پولیس کی شہداء کے ورثا کو محکمہ کی طرف سے شہید پریولج کارڈ کہ اجرا کی تجویز کو سی سی پی صاحب نے سراہا

تاجر برادری پولیس شہداء کے بچوں کو روزمرہ اشیاء کی خرید و فروخت، تعلیم،شادی ہال وغیرہ پر بھرپور ڈسکاؤنٹ دی

محکمہ پولیس اور تاجر برادری پشاور کیمن کے لیے یکجا ہو کر اپنی محنت جاری رکھیں گے