November 14, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پنجاب ایمرجنسی سروسز اینڈ ڈیپارٹمنٹ ریسکو ون ون ٹو ٹو ہارون آبادوزیراعلی پنجاب محترمہ *مریم نواز شریف

IMG-20261113-WA0154

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پنجاب ایمرجنسی سروسز اینڈ ڈیپارٹمنٹ ریسکو ون ون ٹو ٹو ہارون آبادوزیراعلی پنجاب محترمہ *مریم نواز شریف اور سیکٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کے احکامات اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر اور
راؤ شرافت علی کی ہدایات پر ریسکیو 1122 ہارون آباد میں(DECEASED CARE SERVICE) میت منتقلی سروس
کا باقاعدہ اغاز کر دیا گیا ہے جس کا افتتاح ڈپٹی کمشنر بہاول نگر سید عباس شاہ اور ایم پی اے ہارون آباد مسلم لیگ زیڈ غلام چودری غلام مرتضی اور اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد ڈاکٹرسلمان نے کیا اس موقع پر انچارج ریسکیو فاروق احمد۔امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثنا وائیٹل گروپ والے۔سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی۔زاہد حسین انجم۔سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی۔ریسکیو کے لیاقت علی سکھیرا۔ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد ڈاکٹر انور سکھیرا سمیت شہر کی اہم شخصیات بھی موجود تھیں