November 14, 2026

بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں کی پولیس کی کارروائی

IMG-20261113-WA0083

بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں کی پولیس کی کارروائی

بہاولنگر: 02 ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ اور چرس برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران

ترجمان پولیس بہاولنگر