ٹریفک پولیس عارفوالہ اہلکاروں کی عدم توجہی کے باعث اوور لوڈ ٹریکٹر ٹرالیاں سے سٹی روڈ بلاک ،ٹریفک جام
ٹریفک پولیس عارفوالہ اہلکاروں کی عدم توجہی کے باعث اوور لوڈ ٹریکٹر ٹرالیاں سے سٹی روڈ بلاک ،ٹریفک جام
اوور لورڈ ٹریکٹر ٹرالیاں کی لمبی لائنیں
گھروں کو واپس لوٹنے والے محنت کشوں کو شدید مشکلات کا سامنا
شہریوں کا ڈی ایس پی ٹریفک پولیس پاکپتن سے اصلاح و احوال کا مطالبہ