فیصل آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ المصطفی فاؤنڈیشن کے یوم تاسیس کے موقع پر خیبر پختونخواہ میں المصطفی فاؤنڈیشن کے کواڈنیئٹر
فیصل آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔
المصطفی فاؤنڈیشن کے یوم تاسیس کے موقع پر خیبر پختونخواہ میں المصطفی فاؤنڈیشن کے کواڈنیئٹر صاحبزادہ محمد ابرار الدین صدیقی۔صاحبزادہ عبد الواحد اور دیگر احباب محبت نے کیک کیٹنگ تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے بانی چیرمین وچیف پیٹرن ڈاکٹر خالد حسین شھزاد اور انکی ٹیم کو مبارکباد پیش کی اور نومنتخب چیرمین ڈاکٹر غلام حسین زاھد۔وائس چیرمین طارق چشتی۔مرکزی صدر محمد علی مصطفائی۔سنٹرل پنجاب کے صدر رانا محمد عمران۔جنرل سیکرٹری محمد ناصر قادری اور مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمد شاہد سیالوی کو کثرت رائے سے منتخب ھونے پر دلی مبارکبآد دی اس موقع پر انہوں نے 2025 میں سیلاب متاثرین کے لیے شاندار خدمات سرانجام دینے والے رضکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔خدمت کا یہ سفر ان شاء اللہ جاری رھے گا