فیصل آباد۔۔۔۔۔۔ سلمصطفی فاؤنڈیشن کے یوم تاسیس کے موقع پر ڈویژن فیصل آباد کے ذمہ داران کا اعلان کردیا گیا۔
فیصل آباد۔۔۔۔۔۔
سلمصطفی فاؤنڈیشن کے یوم تاسیس کے موقع پر ڈویژن فیصل آباد کے ذمہ داران کا اعلان کردیا گیا۔سرپرست اعلی چوھدری محمد اشرف واہلہ۔ڈویژنل کعارڈنیئٹر اشرف رسول منج۔جھنگ کے لیے کوارڈنیئٹر عرفان بیشر سیالوی۔چنیوٹ کے لیے کوارڈنیئٹر گل حمید سدھو۔ فیصل آباد کے لیے صدر مداح حسین کلاسن۔جنرل سیکرٹری میاں ابرار ضیاء منتخب ھوگے۔ٹوبہ ٹیک سنگھ کے لیے بعد میں اعلان کیا جائے گا۔اس موقع پر چیف پیٹرن ڈاکٹر خالد۔چیرمین ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔سیکرٹری جنرل حافظ محمد شاہد سیالوی۔سنٹرل پنجاب کے صدر رانا محمد عمران۔جنرل سیکرٹری محمد ناصر قادری نے نومنتخب قیادت کو مبارکباد دی اور کہا کہ پہلے سے زیادہ لگن محنت اور جزںے سے دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے ھر ممکن کاوش بروئے کار لائی جائے گی۔سید صفدر حسین شاہ نے نومنتخب ذمہ داران سے حلف لیا۔ڈویژنل کوارڈنیئٹر اشرف رسول منج نے ڈویژن بھر میں المصطفی فاؤنڈیشن کے نیٹ ورک کو مضبوط کرنے اور جزبہ خدمت رکھنے والوں تک المصطفی فاؤنڈیشن کا پیغام پنچانے کے لیے رابط مہم کا اعلان کیا۔دیگر این جی اوز کے ساتھ ملکر بھی خدمت انسانیت کے لیے تعاون کیا جائے گا