190 ملین پاؤنڈ کیس 12 دن کیلئے ملتوی۔۔
190 ملین پاؤنڈ کیس 12 دن کیلئے ملتوی۔۔
آج سے پہلے اس کیس کو گولی کی طرح چلایا گیا۔۔ ججوں نے چھٹیاں تک کینسل کردیں اس کیس کی سماعت کی خاطر۔۔ زیادہ سے زیادہ سماعت میں وقفہ دو سے تین دن رہا۔۔
لیکن اب اچانک ایک ساتھ 12 دن کا وقفہ ڈال دیا گیا ہے۔۔ اگلی سماعت 19 اکتوبر کو۔۔
ساتھ ہی دوسرا ڈرامہ کیا گیا ہے۔۔
کہ تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔۔ اڈیالہ کی سیکیورٹی بڑھانے کیلئے اور 18 اکتوبر تک کسی قیدی سے ملاقات نہ کرنے دینے کی اجازت مانگی گئی ہے۔۔