October 28, 2026

وفاقی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے… خیبر پختونخواہ ہاؤس اسلام اباد پر حملے اور قبضے کے بعد پولیس کی بھاری نفری اور اسسٹنٹ کمشنر اسلام اباد خیبر پختونخواہ ہاؤس کو سیل کرنے کے لیے پہنچ گئے.

20241005_061528

وفاقی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے…
خیبر پختونخواہ ہاؤس اسلام اباد پر حملے اور قبضے کے بعد پولیس کی بھاری نفری اور اسسٹنٹ کمشنر اسلام اباد خیبر پختونخواہ ہاؤس کو سیل کرنے کے لیے پہنچ گئے.
پاکستان کو بنانا ریپبلک بنانے کے مشن پر تیزی سے عمل جاری…