کمالیہ سی سی ڈی کا ڈاکوؤں کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلہ
کمالیہ سی سی ڈی کا ڈاکوؤں کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلہ
رپورٹ ۔۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ
کمالیہ چک 724 گ ب میں سی سی ڈی انچارج سلمان شاہد و ٹیم پر ڈاکوؤں کی فائرنگ
ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد// زرائع
کمالیہ زخمی ڈاکو کی شناخت مبشر ولد اقبال سکنہ 738 گ ب کمالیہ کے نام سے ہوئی// زرائع
زخمی ڈاکو مبشر عرف مشری نومی جتہ گینگ کا رکن ہے جو ہاوس ڈکیتی، نقب زنی و مویشی چوری کی وارداتیں کرتا ہے،زرائع
مبشر عرف مشری ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 11 تھانوں کو سنگین مقدمات میں مطلوب ہے،/