*مولانا فضل الرحمن کا سوال*
*آج 2024 میں دہشت گردی کیخلاف جنگ کے نام پر فوج، ایجنسیوں، جنرلز کی حکمت عملی کے نتائج اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔۔*
*کیا دہشت گردی ختم ہوئی یا اس سے کئی گنا اور بڑھ گئی؟*
*بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ریاستی رٹ ختم ہوگئی ہے، عوام مسلح تنظیموں کے رحم و کرم پر ہیں*
*یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ہمارے ادارے واقعی دہشت گردی کیخلاف جنگ لڑ رہے ہیں یا قبائلی علاقوں کے معدنی ذخائر پر قبضہ کررہے ہیں؟*
*مولانا کی پریس کانفرنس*