November 2, 2026

مرشد آباد شریف (راجہ نورالہی عاطف سے) عظیم الشان 104 واں سالانہ عرس مبارک 1-2-3 نومبر کو

IMG-20261101-WA0148

مرشد آباد شریف (راجہ نورالہی عاطف سے) عظیم الشان 104 واں سالانہ عرس مبارک 1-2-3 نومبر کو مرشد آباد شریف میں منعقد کیا جاءے گا۔ جس میں پیران طریقت حضرت خواجہ پیر گل حسن رح ،حضرت خواجہ پیر محمد عبدالغفور رح ،حضرت خواجہ پیر محمد عبدالمعید سبحانی رح اور حضرت خواجہ پیر محمد انوارالحسن رح کی دین متین کے حوالے سے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جاءے گا۔ عرس انتظامیہ کے مطابق افتتاحی تقریبات بعد از نماز ظہر شروع ھو جائیں گی۔ ملک بھر سے عشاق مصطفٰی و محبین اولیاء کے قافلوں کی آمد شروع ہو چکی ہے۔ منتظمین نے
تمام اہل ایمان سے شرکت فرما کر اپنے قلوب و اذہان کو معطر کرنے کی اپیل کی ہے۔