ہارون آباد رپورٹ ڈاکٹر ذوالفقار ہارون آباد کی مشہور سیاسی کاروباری شخصیت
ہارون آباد رپورٹ ڈاکٹر ذوالفقار
ہارون آباد کی مشہور سیاسی کاروباری شخصیت چوہدری محمد شفیق عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنی رہائش گاہ ہارون آباد واپس حاجی محمد عالم کمبوہ صاحب نے چوہدری محمد شفیق کو عمرہ کی مبارک باد دی اور پھولوں کے گلدستے پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ آپکا حج عمرہ قبول فرمائے آمین ثم آمین