ہارون اباد (بیوروچیف عبدالرشیدیوسفی سے) حکومت کی جانب سے ڈسٹرکٹ بہاولنگر کوبغیر
ہارون اباد
(بیوروچیف عبدالرشیدیوسفی سے)
حکومت کی جانب سے ڈسٹرکٹ بہاولنگر کوبغیر رجسٹریشن و نمبر کے گاڑیوں کی امدورفت کیلئے ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا گیاہے لہذہ عوام الناس کو اگاہ کیا جاتاہے کہ بغیر نمبر کی گاڑی لیکر روڈ پر مت نکلیں ورنہ محکمہ ایکسائز پنجاب کی جا نب سے دوران سفر سڑک پر اپکی گاڑی پہیہ لاک ہوسکتی ہے
یہ کہنا ہے ڈسٹرکٹ ایکسائز انسپیکٹر محمد صادق کا
انہوں نے مزید بتایا کہ گاڑی کی رجسٹریشن نہ صرف اپکو قانونی تحفظ فراہم کرتی ہے بلکہ اپکے اچھے شہری ہونے کا ثبوت بھی ہے ڈسٹرکٹ انسپیکٹر ایکسایز محمد صادق نے کہاکہ عوام کے جان مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں اور حکومتی احکامات پر عمل پیرا ہونا عوام الناس کے فرائض ہیں
لہذہ ڈسٹرکٹ بہاولنگر میں بغیر نمبر کے گاڑیوں پر ہرگز سفر نہ کریں اور جلد از جلد اپنی گاڑی کی رجسٹریشن کرواکے قانونی تحفظ حاصل کریں