پولیس تھانہ مترو نے 1 سال سے مفرور اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا۔
پولیس تھانہ مترو نے 1 سال سے مفرور اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا۔
میلسی(محمدمختارسولگی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ مترو نے قانون کی رٹ کی بحالی یقینی بناتے ہوٸٓے تھانہ مترو میں درج مقدمہ نمبر 768/25 میں 1 سال سے مفرور اشتہاری ملزم محمد مرزا سکنہ 69 ڈبلیو بی گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ ایچ تھانہ مترو زبیر احمد سندھو نے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے.
ایس ایچ ایچ تھانہ مترو زبیر احمد سندھو کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کررہے ہیں، اور مفرور ملازمان کی گرفتاری یقینی بنانیکے لٸٓے ہر ممکن اقدامات کییے جارہے ہیں۔