October 2, 2026

النور گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین محمد رازق خان اور ڈاکٹر حضرت یوسف دانش سے وفد نے ملاقات۔

IMG-20261002-WA0240

النور گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین محمد رازق خان اور ڈاکٹر حضرت یوسف دانش سے وفد نے ملاقات۔

وفد میں سلیم خان ایم ایس کے گروپ آف کمپنیز، ملک سجاد اعوان چیئرمین امیگریشن، ایشین بزنس فورم، حنا گل ایڈوائزر امیگریشن، ایشین بزنس فورم شامل تھے۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امن ہاؤسنگ 1 ہیڈ آفس، جی11 مرکز اسلام آباد میں اہم ملاقات۔النور گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین محمد رازق خان اور ڈاکٹر حضرت یوسف دانش سے وفد نے ملاقات کی۔وفد میں سلیم خان MSK گروپ آف کمپنیز، ملک سجاد اعوان چیئرمین امیگریشن، ایشین بزنس فورم، حنا گل ایڈوائزر امیگریشن، ایشین بزنس فورم، اور سردار محمد سعید سردار گروپ ڈویلپرز شامل تھے۔ملاقات کے دوران امین ہاؤسنگ 1 کے منصوبے، جاری ڈویلپمنٹ، مستقبل کی منصوبہ بندی اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ایم ایس کے گروپ آف کمپنیز نے امن ہاؤسنگ 1 میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے سرمایہ کاری اور مستقبل میں کاروباری شراکت داری کے لیے مثبت پیش رفت کی خواہش ظاہر کی۔