ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ہارون آباد کی طرف آنے والی گاڈی دو ون آر کے قریب ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گئی
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ہارون آباد کی طرف آنے والی گاڈی دو ون آر کے قریب ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تین افراد شدید زخمی ہو گئے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی، تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی اور مزید علاج کے لیے THQ ہسپتال ہارون آباد منتقل کر دیا گیا۔