October 2, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) سرگودھا ہمیشہ سے علم و ادب کا گہوارہ سے رہا ہے سرگودھا میں جہاں

IMG-20261002-WA0204

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) سرگودھا ہمیشہ سے علم و ادب کا گہوارہ سے رہا ہے سرگودھا میں جہاں پنجابی ادب کے لیے مختلف ایوارڈ اور ثقافتی پروگرام کا اہتمام ہوتا رہتا ہے وہی پر پنجابی رسائل کی بہت کمی محسوس ہوتی تھی اس کمی کو پورا کرنےکے لیے سلیم ابر رانجھا نے مہاندرے سرگودھا کے نام سے ایک رسالے کا آغاز کیا ہے جس کا پہلا شمارہ جولائی 2024 میں شائع ہوا تھا۔ اب اُس رسالے کا ناواں شماره یکم اکتوبر 2026 کو شائع ہوا ہے جس میں پنجابی کے شائقین کے لیے کہانیاں، مضمون نظم، غزل، دوھڑہ اور بہت سی پنجابی کی صنفیں پڑھنے کو ملیں گئی رسالہ کے بانی و چیف ایڈیٹر: سلیم ابر رانجھا اور ان کی ٹیم نے بھر پور محنت اور جانفشانی سے کام کیا ہے اور آئندہ بھی اسی طرح پنجابی زبان و ادب کی اسی طرح خدمت کرنے کا عزم کیا ہے۔