سکھر بیورو رپورٹ سید نصیر حسین زیدی) سکھر الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی (سیپکو) کے چیف
سکھر بیورو رپورٹ سید نصیر حسین زیدی)
سکھر الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی (سیپکو) کے چیف انجینئر اعجاز احمد چنہ کی خصوصی ہدایت پر بجلی چوری کے خاتمے اور بقایا جات کی وصولی کے لیے سکھر شہر میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا گیا آپریشن میں پاکستان رینجرز ۔پولیس کی نفری بھی شامل سکھر۔آپریشن کی نگرانی اسسٹنٹ چیف (اے سی) سکھر عبد الحق سیال، ایکسین سکھر خلیل احمد چانڈیو کی ہدایت پر۔سکھر سب ڈویژن بندر روڈ میں بقایاجات کی ریکوری کی جارہی ہے
ایس ڈی او۔بندر روڈ آسرار احمد باچکانی۔اور
چیرمین۔عبد المالک سومرو۔فرحان ماکھو۔خادم کٹبر۔ارشاد مغل۔مقصود بھٹی۔برکت مھر۔راجہ جانی۔شکیل شاہ۔نوردین۔یاسر لغاری۔ اویس قریشی ۔اور دیگر اہلکار بھی شامل۔تیر چوک بیراج روڈ۔ میمن محلہ شکارپور روڈ۔دادوچوک۔مختلف علاقوں میں آپریشن جاری، ٹیموں نے موقع پر بجلی چوری کے مرتکب صارفین پر جرمانے بھی عائد کیے، جبکہ بقایا جات کی مد میں لاکھوں روپے کی ریکوری بھی کی گئی۔