September 30, 2026

ہارون آباد (حافظ ثاقب)پراپرٹی ایسوسی ایشن کے وفد کی تحصیلدار سید سلمان واجد بخاری سے تعارفی

IMG-20260930-WA0151

ہارون آباد (حافظ ثاقب)پراپرٹی ایسوسی ایشن کے وفد کی تحصیلدار سید سلمان واجد بخاری سے تعارفی میٹنگ کنڈونیشن فیس اور رجسٹریوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی اس موقع پر سعود فاروق خان چغتائی
اسد اللہ باجوہ صدر جنرل سیکرٹری چوہدری بابر ،چوہدری ظہیر بھی ہمراہ تھے۔