بہاولنگر : ڈی آئی جی غازی محمد صلاح الدین ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور کا دورہ بہاولنگر
بہاولنگر : ڈی آئی جی غازی محمد صلاح الدین ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور کا دورہ بہاولنگر
بہاولنگر : آر پی او غازی محمد صلاح الدین نے سرکل چشتیاں میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : اس موقع پر ایس پی انویسٹیگیشن شوکت علی بھی موجود تھے ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : آر پی او نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے،ترجمان پولیس
بہاولنگر: حل طلب معاملات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے، آر پی او
بہاولنگر : انصاف عوام کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں، آر پی او غازی محمد صلاح الدین
ترجمان پولیس بہاولنگر