November 15, 2026

ہارون آباد۔۔ملک شریف مرحوم اور ملک ارشاد کے بھائی ملک انور۔ملک عمران۔ملک کامران سبزی والے کے والد

IMG-20261115-WA0038(1)

ہارون آباد۔۔ملک شریف مرحوم اور ملک ارشاد کے بھائی ملک انور۔ملک عمران۔ملک کامران سبزی والے کے والد محترم انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر ملک زبیر چوہان۔ملک شفیق۔ملک نذیر۔ملک عتیق۔ملک سلیم۔ملک صدیق راجہ سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے