فیصل آباد۔۔۔طارق جاوید کی رپورٹ المصطفی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ملک بھر میں دکھی انسانیت کی خدمت کا سفر جآری ھے۔گزشتہ روز
فیصل آباد۔۔۔طارق جاوید کی رپورٹ
المصطفی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ملک بھر میں دکھی انسانیت کی خدمت کا سفر جآری ھے۔گزشتہ روز المصطفی فاؤنڈیشن کے وائس چیرمین طارق جاوید چشتی۔اور ایم ڈی محمد علی کلاسن ۔مرکزی صدر ڈاکٹرغلام حسین زاہد نے المصطفی ہاؤس شمس آباد میں فری آئی اینڈ میڈیکل کیمپ کا وزٹ کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ الحمد اللہ۔المصطفی فاؤنڈیشن کی ٹیم چیرمین المصطفی فاونڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد کے وژن کے مطابق دن رات المصطفی رضکاران خدمت خلق میں مصروف ھیں انہوں نے بتایا کہ 29ستمبر کو احمد آباد جھنگ اور 30ستمبر کو شالیمار پارک میں آئی کیمپس ھوں گے۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ قریب ترین کیمپ کے علاقہ میں متاثرہ لوگوں تک ھمارا پیغام پنچا کر صدقہ جارپہ میں حصہ لیں۔