October 28, 2026

*مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا وزیرداخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردعمل*

20241005_061528

*مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا وزیرداخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردعمل*

پشاور:محسن نقوی کی پریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ ہے،بیرسٹرسیف

پشاور: علی امین قافلے کی جانب سے فائرنگ کا الزام سراسر جھوٹ پر مبنی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: علی امین کے نہیں جعلی حکومت کے عزائم کچھ اور ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: علی امین کے عزائم خان کی رہائی اور ملک میں قانون کی حکمرانی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:محسن نقوی اپنی جعلی حکومت کی زمہ داری وزیراعلی کے پی پر نہ ڈالیں،بیرسٹرسیف

پشاور:علی امین گنڈاپور نے کوئی ریڈ لائن کراس نہیں کی،بیرسٹرسیف

پشاور:ریڈ لائن جعلی وفاقی حکومت نے کراس کی ہے،بیرسٹرسیف

پشاور: محسن نقوی بدخواسی میں بھونڈے قسم کے الزامات لگارہے ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: کل پٹواریوں کو اسلحہ تھماکر الزام پی ٹی آئی پر عائد کیا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: آج افغان باشندوں کی احتجاج میں شمولیت کا جھوٹا پروپیگنڈا کررہا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:خیبرپختونخوا سے قافلے میں پی ٹی آئی کارکن ہی موجود ہے،سیف

پشاور:پی ٹی آئی کارکنوں نے کسی پر شیلنگ نہیں کی،بیرسٹرسیف

پشاور:محسن نقوی جھوٹ بول کر عوامی رائے تبدیل نہیں کرسکتے،سیف

پشاور:علی امین کے پاس اسلحہ ہوتا تو رات موٹروے پر نہیں گزارتے،مشیراطلاعات کے پی

پشاور:پی ٹی آئی کا جلوس پر امن ہے،اور ہمارے مقاصد واضح ہے،سیف