ہارون آباد۔شیخ محمد حنیف فروٹ والے کے بھائی مقامی صحافی ڈاکٹر اللہ رکھا بابر کے چچا جان صحافی شیخ ارسلان یوڈی کے دادا جی شیخ عبد الحمید انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس
ہارون آباد۔شیخ محمد حنیف فروٹ والے کے بھائی مقامی صحافی ڈاکٹر اللہ رکھا بابر کے چچا جان صحافی شیخ ارسلان یوڈی کے دادا جی شیخ عبد الحمید انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے۔