October 28, 2026

سکھر بیورو چیف ۔ سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز کرکٹ ویلاگ: زبردست مقابلہ – ضلعی انتظامیہ سکھر بمقابلہ پاکستان ریلوے**

20241005_061528

سکھر بیورو چیف ۔
سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
کرکٹ ویلاگ: زبردست مقابلہ – ضلعی انتظامیہ سکھر بمقابلہ پاکستان ریلوے**

میونسپل اسٹیڈیم سکھر میں *ضلعی انتظامیہ سکھر اور پاکستان ریلوے کے افسران* کو کھیلوں کے فروغ اور محکموں کے درمیان ہم آہنگی کو بڑھانے کے لیے کرکٹ میچ کھیلا گیا۔
کمشنر سکھر نے سینچری داغ دی اور ڈی سکھر نے بنائ ففٹی۔۔