October 28, 2026

سکھر سندھ بیورو چیف ۔۔سید نصیر حسین زیدی۔دعا آن لاین نیوز *بریکنگ* *پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں*

20241005_061528

سکھر سندھ
بیورو چیف ۔۔سید نصیر حسین زیدی۔دعا آن لاین نیوز
*بریکنگ*

*پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں*

وزارت داخلہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کی تعیناتی کے احکامات دیئے، ذرائع

پاک فوج کے دستوں کی اسلام آباد اور گرد و نواح میں تعیناتی کا عمل مکمل ہو چکا ہے، ذرائع

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج کا علاقے بھر میں گشت شروع، ذرائع

کسی بھی شرپسند کو امن و امان تہہ و بالا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ذرائع