August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

وفاقی وزارت نے پی اے ایس کے ڈاکٹر فہد خالد عمرزئی کے خدمات خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دی ہے۔

IMG-20260830-WA0080
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

وفاقی وزارت نے پی اے ایس کے ڈاکٹر فہد خالد عمرزئی کے خدمات خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دی ہے۔

ڈاکٹر فہد خالد عمرزئی کے خیبرپختونخوا میں تعیناتی پر عوامی، سماجی حلقوں نے اپنے صوبے میں تعینات کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وفاقی وزارت نے پی اے ایس کےڈاکٹر فہد خالد عمر زئی کے خدمات خیبر پختونخواہ حکومت کے حوالے کردی ہے۔عوامی حلقوں نے صوبائی حکومت سے اہم ذمہ داری دینے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت وزارت صحت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹیوسروس کے آفیسر ڈاکٹر فہد خالد عمرزئی کے خدمات خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کے حوالےکرنے کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا ہے۔موصوف اس سے پہلے اسلام اباد کے پمز ہسپتال میں کلیدےعہدے پر فائز تھے۔ان کے علاوہ وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن، حکومت پاکستان کے اہم پوسٹوں پر خدمات سرانجام دی ہے اوراپنی سرکاری فرائض بطریق احسن دیانتداری اور ایمانداری سے اداکر دی ہے۔ڈاکٹر فہدخالد عمرزئی کے خیبر پختونخوا میں تعیناتی پر عوامی۔سماجی حلقوں نے اپنے صوبے میں تعینات کرنے پر
خوشی کااظہار کیا اورصوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کردیا ہے کہ ڈاکٹر فہد خالد عمرزئی کو اہم ذمہ داری سونپ دیا جائے تاکہ صوبے ۔علاقے کےغریب عوام کی مزید جانفشانی سےخدمت کرسکے۔موصوف سابق بیوروکریٹ کمشنر مردان خالد خان عمرزئی(مرحوم) کے فرزند اور سابق آئی جی موٹروے/ڈی جی ایف ائی اے ظفراللہ خان عمرزئی کے بھتیجے ہے۔سابق بیوروکریٹ کمشنر ہزارہ/ایس ایم بی ار محمد اکبر خان کے داماد ہےاس خاندان کے سیاسی۔سماجی اور سرکاری خدمات قابل ذکر ہے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0