خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے عطائیوں کے خلاف گرینڈ اپریشن 122 طبی مراکز سیل
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے عطائیوں کے خلاف گرینڈ اپریشن 122 طبی مراکز سیل
پشاور(سید گوہر شاہ )
خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے عطائیوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنا شروع کردیا، ترجمان ہیلتھ کیئر کمیشن عزم رحمان کے مطابق صرف چار دنوں میں پشاور، سوات،صوابی،ملاکنڈ، مانسہرہ،کوہاٹ،کرک،ہری پور،چارسدہ،بونیر، ایبٹ آباد،بنوں اور دیر اپر و لوئر میں 601 انسپیکشن کیے گئے جس میں مختلف خلاف ورزیوں پر 122 طبی مراکز کو سیل کیا گیا جبکہ 247 طبی مراکز کو حُکم جواز جاری کیے گئے، تمام کارروائیاں خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کے ایکٹ 2015 اور اینٹی کویکری ریگولیشنز 2022کے تحت کی گئیں۔