October 28, 2026

سکھر سندھ بیورو۔چیف۔۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی۔۔۔ دعا آن لاین نیوز سکھر ذرایح۔کے مطابق خان پور محکمہ جنگلات میں تعینات بلاک افیسر حامد حیدری کی ملی بھگت سے ٹمبر مافیا روزانہ کی بنیاد لاکھ روپے کی لکڑ چوری کرنے لگا رحیم

IMG-20241005-WA0247

سکھر سندھ
بیورو۔چیف۔۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی۔۔۔
دعا آن لاین نیوز
سکھر ذرایح۔کے مطابق
خان پور محکمہ جنگلات میں تعینات بلاک افیسر حامد حیدری کی ملی بھگت سے ٹمبر مافیا روزانہ کی بنیاد لاکھ روپے کی لکڑ چوری کرنے لگا رحیم یار خان برانچ ظاہر پیر روڈ گھڑی اختیار خان اور دیگر علاقوں سے روزانہ کی بنیاد پر سر سبز درختوں کا قتل عام ٹمبر مافیا کا سرگناہ حامد حیدری بلاک افیسر خان پر جس نے مختلف لکڑ ارے مالکان کے ساتھ سرکاری لکڑ چوری کے معاہدے کیے ہوئے ہیں رات کی تاریخی میں مختلف نہر کے کناروں سے قیمتی لکڑ کٹوا کر پھینک دی جاتی ہے کچھ دنوں بعد ٹمبر مافیا اسے مختلف لکڑ آروں پر بیچ دیتے ہیں جسے گورنمنٹ کے خزانے کو ماہانہ لاکھوں کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا ہے کرپشن کی وجہ سے حامد حیدری بلا کا آفیسر معطل بھی ہوا لیکن با اثر ہونے کی وجہ سے پھر بحال اب دوبارہ سرکاری لکڑ چوری میں ملوث اور ٹمبر مافیا کی سرپرستی کرنے میں مصروف ہے عوامی سماجی رہنماؤں نے پر زور مطالبہ کیا ہے ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ڈی ایف او رحیم یار خان سے کہ اس بلاک افیسر کے خلاف فوری قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اور لکڑ چوری کے مقدمات اس پر درج کیے جائیں تاکہ سرکاری لکڑ چوری ہونے سے بچ جائے